آم کی پوریاں

217

ترکیب

آم کا گودا نکال کر الگ کرلیں ۔
اب اس گودے میں نمک،پسی کالی مرچ،ثابت سفید زیرہ،آئل ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس مکسچر میں تھوڑا تھوڑا آٹا ڈال کر مکس کرتی جائیں۔
آٹا ضرورت کے مطابق استعمال کریں ۔
ٓٓاتنا آٹا ڈالیں کہ آپ آسانی سے اسے گوندھ سکیں۔
گوندھ کر تقریباً بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
اسکے بعد چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل کر پوریاں تل لیں۔
اگر آپ زیادہ آئل استعمال نہ کرنا چاہیں تو توے پر بھی سینک سکتی ہیں۔
لذیز آم کی پوریاں ،رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...