صحت بخش چنا چاٹ

1,328

ترکیب

چٹنی کے لئے: ایک پین میں املی کا رس، کھجور، گڑ، چینی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، سونٹھ، اور کالا نمک ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔پھر ٹھنڈا کرکے بلینڈ کرلیں۔
چاٹ کیلئے: ایک ڈش میں ابلے ہوئے چنے، آلو، تین چوتھائی کپ چٹنی اور پھر پھینٹا ہوا دہی اوپر ڈال دیں۔
پھر باقی چٹنی ڈال کر اوپر پاپڑی، پیاز، دھنیا اور چاٹ مصالحہ ڈال دیں۔
پریزینٹیشن:
کھٹی میٹھی چنا چاٹ تیار ہے ٹھنڈی یا گرم سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...