گولڈن فش بالز

236

ترکیب

مچھلی میں ہری پیاز، سویا سوس، نمک، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، انڈے کی سفیدی اور کارن فلور مکس کر لیں۔
بریڈ سلائس کے کنارے ہٹا کر ان کے چھوٹے چھوٹے کیوبز کر لیں۔
اب ایک کھانے کا چمچ مچھلی کے مکسچر کو بالز کی شکل میں رول کر لیں۔
پھر اسے بریڈ کیوبز میں ٹوس کرکے دبائیں۔
اب انھیں فریزر میں تیس منٹ کے لیے رکھیں اور ڈیپ فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائیں۔
گولڈن فش بالز تیار ہیں۔
گولڈن فش بالز کیچپ اور ساس کے ساتھ بہت مزا دیتی ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...