فش اسٹیک

522

ترکیب:

ادرک لہسن موٹا موٹاکوٹ کر اسمیں لیموں کار س،مسٹرڈ پیسٹ،نمک،ووسٹر ساس،کٹی کالی مرچ ڈالکر اچھی طرح ملا لیں۔اسکے بعد دار چینی اور آئل تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالتی جائیں اور ملاتی جائیں۔بیٹر کو اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ اسکے بعد مچھلی کو بیٹر سے اچھی طرح کوٹ کرکے میدہ سے کوٹنگ کریں اور گرل پین پر رکھ دیں۔جب ایک طرف سے پک جائے تو پلٹ دیں ۔ مچھلی کے پکنے کے دوران بچاہوا سوس بھی تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالتی جائیں۔ اچھی طرح دونوں طرف سے سِک جائے تو اتار لیں ۔مزیدار فش اسٹیک تیار ہے۔
اگر سوس بچ جائے تو دو پیاز گول کاٹ کر سلاد کے طور پر بچے ہوئے سوس میں ڈال کرپکالیں۔
نوٹ: اگر گرل پین نہ ہوتو نون اسٹک پین میں بھی بنایا جاسکتاہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...