فش کباب

307

مچھلی کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو کر سو کھا لینے کے بعد چوکور کاٹ لیں ۔ تمام اجزا کو مکس کرکے آمیزہ بنالیں ۔ ایک بڑے پلاسٹک بیگ میں مچھلی کے ٹکڑے ڈال کر تقریباً2گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ آمیزے کو مچھلی پر اچھی طرح مل لیں ۔ پھر ہر ٹکڑے کو جھاڑ کر ایک جگہ جمع کر لیں اور پھر گرلڈ پلیٹ کو تھوڑا سا تیل لگا کر مچھلی کے ٹکڑوں کو ہلکا سا دم دے لیں ۔ کباب کے دونوں اطراف کو چار سے چھ منٹ پکائیں یا اس وقت تک پکائیں جب تک مچھلی کے گوشت کا ہر حصہ براؤن نہ ہو جائے ۔ چاول یا چپاتی کے ساتھ فش کباب تناول کے لیے تیار ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...