ڈائیبیٹک میکرونی پاستا

679

ترکیب

بلینڈر میں پکے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بلینڈ کریں اور پیوری بنالیں۔
پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کے جوے اور باریک کٹی پیاز چند سیکنڈز فرائی کرلیں۔
پھر اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے کچھ دیر مزید فرائی کرلیں۔
ٹماٹر کی پیوری، کْٹی لال مرچ، اوریگانو ، نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ قیمہ گل جائے۔
اس میں اْبلی ہوئی میکرونی ، شملہ مرچ اور مکئی کے دانے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ تمام اجزاء یک جان ہو جائیں۔
اس کے بعد گرم گرم ڈِش میں نکال کر اوپر چیڈر چیز چھڑک دیں۔
آخر میں بیزل کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...