دال کا کریمی سوپ

537

ترکیب سوپ

پیاز،لہسن،ٹماٹر اورگاجر کو سلائس کرلیں۔
ایک چمچ آئل ڈال کرپیاز،لہسن،گاجر،ٹماٹر،تیزپات ڈال کر ہلکاسابھون لیں۔اسکے بعد بھیگی ہوئی مسور کی دال ڈال کر یخنی ڈالدیں۔
اسکے بعد زیرہ،نمک،کٹی لال مرچ،کٹی کالی مرچ ڈالکر پکالیں۔
جب پک جائے تو بلینڈ کرلیں۔
سرونگ سے پہلے ایک ابال دے کر سرو کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...