چقندرکا رائتہ

310

چقندر ، دہی ، نمک اور کالی مرچ کو ملا لیں۔ چھوٹے برتن کے پیندے کو گرم زیتون کے تیل سے تر کر لیں۔ پھر رائی دانے ڈال کر کڑکڑائیں، اس میں تل اور کڑی پتے شامل کرلیں۔ تمام اجزا کے رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں ۔ پھر انہیں رائتے میں انڈیل دیں۔ آپ اسے گرم بھی کھا سکتے ہیں اور ٹھنڈا بھی ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...