چاکلیٹ آلمنڈ ٹافی

997

ترکیب

سب سے پہلے پین میں چینی اور تین ٹیبل اسپون پانی ڈال کر ہلکی آنچ پرپکائیں اور چمچ چلاتی رہیں۔
اتنا پکائیں کہ گولڈن رنگ کا کیریمل تیار ہوجائے۔
چاکلیٹ کو میلٹ کرکے اسمیں کریم ،اور آئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔اسکے بعد ایک چمچ مکھن اچھی طرح ملالیں۔
آئس کیوب کی ٹرے کوباقی مکھن سے ہلکا سا گریس کرلیں ۔اگر آپکے پا س ٹافی کے سانچے ہیں تو وہ بھی استعمال کرسکتی ہیں۔
ٹرے میں آدھا چمچ چاکلیٹ والا مکسچر،اسکے اوپر بادام،پھر کیریمل،دوبارہ بادام،چاکلیٹ اور آخر میں پھر بادام ڈال کر فریز کرلیں۔
بچوں کے لئے مزیدار چاکلیٹ آلمنڈ ٹافی تیارہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...