چکن نوڈلز سوپ

10

ترکیب

پیاز اور لہسن کو چاپ کرلیں۔چکن ،گاجراور آلو کو کیوب کی شکال میں کاٹ لیں۔اسپیگیٹی کو دو سے تین انچ تک توڑ لیں۔
آئل میں لہسن ،چکن اور تمام سبزیاں شامل کرکے ہلکا سابھون لیں۔اسکے بعد ہلدی،لال مرچ،کٹا زیرہ،چکن پاؤڈریاچکن کیوب ڈال کر ہلکاسا بھون کرتین کپ پانی اور ٹوٹی ہوئی اسپیگیٹی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ جب پک جائے تو ہرادھنیاڈال کربچوں کو مزیدار نوڈلز سوپ سرو کریں۔

 

loading...
تبصرے
Loading...