بوہری اَکنی

240

ترکیب

پہلے لہسن کے جوے، سونف، سونٹھ، پیاز، تیز پتے، دار چینی، کالی الائچی، لونگ اور لال مرچ ملا کر اسپائس بیگ بنالیں۔ایک پین میں بکرے کا گوشت، تیار کیا ہوا اسپائس بیگ، ایک چائے کا چمچ نمک اور چار کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے اور گریوی باقی رہنے تک پکائیں۔اب اسپائس بیگ کو اچھی طرح نچوڑ کر نکال لیں۔پھر بھیگے ہوئے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک کے ساتھ اُبال لیں اور پانی نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اس میں ثابت کالی مرچ اور تیار گوشت شامل کریں اور باقی بچی یخنی ڈال کر پانچ منٹ اُبالیں اور اُبلے چاول شامل کرکے دَم پر رکھ دیں۔
اکنی کو سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...