ترکی کی سوغات ۔انار کا قہوہ اور چائے

2,065

انار کے چھلکوں کا قہوہ

اجزاء

انار کے چھلکے 236ایک عدد
پانی 236 دو کپ
پودینہ کے پتے 236 دس
ادرک 236آدھا انچ کا ٹکڑا
سبز چائے 236آدھا چائے کا چمچ ۔
شہد 236دو کھانے کے چمچ

ترکیب

انار کے چھلکوں کو دھو کر کپڑے سے خشک کر لیں اور کافی گرائنڈر میں موٹا موٹا پیس لیں ۔
دو کپ پانی میں تمام اجزاء ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور چھان کر پیالی میں نکال لیں
آخر میں شہد ڈال کر نوش فرمائیں ۔

گل اناری (سرخ )چائے

اجزا

سرخ انار کے دانے 236آدھا کپ
سرخ انار کے چھلکوں کا سفوف 236تین بڑے چمچ ۔
زیرہ کٹا ہوا 236ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پانی 236دو کپ
چینی 236تین چمچ
نمک 236ایک چٹکی
چائے کی پتی 236ایک چٹکی

ترکیب

انار کے سرخ دانے ،چینی اور نمک کو ہلکا سا کوٹ لیں
دو کپ پانی میں چائے کی پتی ،انار کے چھلکوں کا سفوف ڈال کر ابال لیں اب اس میں انار کے کٹے ہوئے دانے ڈال کر جوش دیںیہاں تک کہ چائے کا رنگ سرخ ہو جائے ۔
چائے کو چھان کرکھجور کے ساتھ پیش کریں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...