آلو شملہ مرچ چپاتی کواسیڈیلا

7

ہم نے کواسیڈیلا کو دیسی انداز دینے کے لیے چپاتی کا استعمال کیا ہے ۔ اس میں چکن اور سبزیوں کی فلنگ کی گئی ہے۔ اور چیز کی ٹاپنگ کی گئی ہے ۔

اجزا

1چمچی تیل
آدھا چمچ زیرہ
2چمچے پیاز
1آلو
آدھی شملہ مرچ
1/4چمچی لال مرچ
آدھی چمچی نمک
1چپاتی
2چمچ چیز

ترکیب

پین میں 1چمچی تیل ڈالی
اس میں آدھا چمچ زیرہ ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔
پیاز ڈالیں جب نرم ہوجائے تو [1آلو اور
شملہ مرچ کاٹ کر ڈالیں۔
لال مرچ اور نمک شامل کریں۔
اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈالیں۔
آلو نرم ہو جائیں تو چولہے سے اتار دیں،
فرائنگ پین کو صاف کریں
1چپاتی کو پین میں رکھیں۔
2چمچ چیز ایک طرف ڈالیں ۔
جب چیز پگھل جائے تو دوسری طرف آلو کا مکسچر ڈالیں۔
کواسیڈیلا کو فولڈ کریں اور چولہے سے اتار لیں۔
ٹکڑے کاٹ کر پیش کریں۔

تبصرے
Loading...

Connection Information

To perform the requested action, WordPress needs to access your web server. Please enter your FTP credentials to proceed. If you do not remember your credentials, you should contact your web host.

Connection Type