رات دیر تک اسمارٹ فونز کا استعمال نابینا کرسکتا ہے

2,402

لندن: ماہرین طب کی نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ فونز کے رات دیر تک استعمال سے انسان بینائی کھو سکتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فونز کا استعمال رات دیر تک اور خصوصا اندھیرے میں نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ ایسا مسلسل کرنے سے آپ اپنی آنکھوں کی بینائی کھو سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رات دیر تک اسمارٹ فونز کے استعمال سے انسان کی آنکھیں کمزور ہوتی ہے اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی بینائی کھو جانے کا ڈر بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز کی اسکرین کی روشنی آنکھوں کے حساب سے بہت تیز ہوتی ہے اور اکثر افراد ایک آنکھ بند کرکے رات میں اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہیں جوکہ آنکھوں کی بینائی کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...