اسلام آباد :منرل واٹر کے 10برانڈ میں جراثیمی اور کیمیائی آلودگی ثابت

283

4برانڈز میں سنکھیا ،دیگر میں سوڈیم اور پوٹاشیم کی حد مقدار پائی گئی،رپورٹ

پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل کی طرف سے ملک کے بڑے شہروں میں بند بوتلوں میں فراہم کئے جانے والے پانی کی رپورٹ فراہم کر دی گئی ہے۔ملک بھر میں منرل واٹر کے 10برانڈز میں جراثیمی اور کیمیائی آلودگی ثابت ہوئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...