ماہرین نے وزن جلد کم کرنے کا آسان طریقہ بتادیا

21,898

کراچی: امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو افراد موٹاپے  weight کا شکار ہیں انکے لئے چہل قدمی کرنا سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے سے زیادہ مفید ہے۔

ماہرین کے مطابق جو افراد اپنا وزن جلد از جلد کم کرنا چاہتے ہیں انکے لئے روزانہ سیڑھیاں چڑھنا اور اترنا بہت مفید ہے۔ موٹاپے کے شکار افراد کے اسطرح کرنے سے جسم کی اضافی چربی پگھل جاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی چہل قدمی کے ساتھ ساتھ اسطرح کرنے سے جسم کا وزن جلد کم ہوتا ہے اور انسان تندرست نظر آتا ہے۔ اسکے علاوہ جو حضرات دفاتر میں کام کرتے ہیں انکے لیے ضروری ہے کہ وہ لفٹ کا استعمال کم سے کم کریں اور زیادہ تر توجہ پیدل چلنے میں رکھیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بیشتر افراد موٹاپے کا شکار ہے اور اس میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے لہذا ایسے افراد سیڑھیاں چڑنے اور اترنے کا کام زیادہ سے زیادہ کریں۔

 امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو افراد موٹاپے کا شکار ہیں انکے لئے چہل قدمی کرنا سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے سے زیادہ مفید ہے۔

ماہرین کے مطابق جو افراد اپنا وزن جلد از جلد کم کرنا چاہتے ہیں انکے لئے روزانہ سیڑھیاں چڑھنا اور اترنا بہت مفید ہے۔ موٹاپے کے شکار افراد کے اسطرح کرنے سے جسم کی اضافی چربی پگھل جاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی چہل قدمی کے ساتھ ساتھ اسطرح کرنے سے جسم کا وزن جلد کم ہوتا ہے اور انسان تندرست نظر آتا ہے۔ اسکے علاوہ جو حضرات دفاتر میں کام کرتے ہیں انکے لیے ضروری ہے کہ وہ لفٹ کا استعمال کم سے کم کریں اور زیادہ تر توجہ پیدل چلنے میں رکھیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بیشتر افراد موٹاپے کا شکار ہے اور اس میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے لہذا ایسے افراد سیڑھیاں چڑنے اور اترنے کا کام زیادہ سے زیادہ کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...