گنے کا جوس مثانے کی سوزش سمیت کئی امراض میں مفید: تحقیق

3,407

کراچی: امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق گنے کا جوس مثانے کی سوزش کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گنے کے جوس میں کچھ ایسے اینزائم موجود ہوتے ہیں جو کہ مثانے کی سوزش کو ختم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو شخص روزانہ ایک گلاس گنے کا جوس پیتا ہے وہ مثانے کی سوزش سے بچ سکتا ہے، جبکہ اس کے علاوہ گنے کا جوس کئی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

ڈاکڑز کے مطابق گنے کا جوس تاثیر میں ٹھنڈا ہوتا ہے اور یہ جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ اسکے علاوہ گنے کا جوس یرکان میں مبتلا مریضوں کیلئے بھی بیحد مفید ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...