کافی کا روزانہ استعمال ،رکھے صحت مند اور چاق و چوبند،تحقیق

228

جدید تحقیق سے کافی کے فوائد سامنے آگئے ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے کہ دن بھر میں کافی کا ایک یا دو کپ نہ صرف انسان تازگی بخشتا ہے بلکہ چاک وچوبند رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتا ہے۔
کافی کے اندر ایسے عناصر پائے جاتے ہیں جو جسم میں تکسید کے عمل کو تیز کر دیتے ہیں جس کی بدولت جسم فاسد مادوں سے پاک ہو جاتا ہے۔ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ جو لوگ دن بھر زیادہ کام کی وجہ سے یا گھریلو پریشانیوں سے ذہنی پریشانی اور دباؤ کا شکار ہوں انھیں ایک کپ کافی پی لینے سے ذہنی پریشانی سے نجات مل سکتی ہے ۔کافی کا مسلسل استعمال کینسر جیسی بیماری کے خطرے کو بھی کم کردیتا ہے جب کہ کینسر جلد کا ہویا کسی بھی قسم کا کافی اس بیماری کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...