پشاور :خیبر پختونخوا میں سرطان تیزی سے پھیلنے لگا

408

خیبر پختونخوا میں سرطان کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔مردوں میں گلے، زبان اور پھیپھڑوں کے سرطان کی بیماریاں سامنے اآرہی ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق کینسر کے مریضو ں میں 80 فیصد منہ، زبان اور گلے کے سرطان میں مبتلا ہیں۔کینسر کا مرض عموماً60سال کی عمر کے مردوں میں پایا جاتا ہے۔ جن کی اہم وجوہات میں سگریٹ نوشی اور پان چھالیہ کا استعمال اورمتوازن خوراک کی کمی ہے۔ما ہر ین کے مطابق زبان کے کینسر کی علامات میں سوزش ، رسولی ، جبڑے کا سکڑ جانا اور گلٹیاں بننا شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...