دلہن بننے والی لڑکیوں کیلئے صحت مند رہنے کی ٹوٹکے

2,200

آپ کو شادی سے پہلے صحتمند رہنا بہت ضروری ہے۔ ایک لڑکی کو چاہیئے کہ بطور دلہن اپنے دولہا کلیئے ان تجاویز پر عمل کرے۔ آپ کو اپنی شادی سے پہلے کچھ میڈیکل ٹیسٹ کروانا چاہیئے تا کہ آپ کی شادی سے پہلے کچھ طبی جانچ پڑتال ہوجائے۔ یہ ٹیسٹ لازمی نہیں ہے کہ آپ کو کچھ بیماری ہو جب ہی کروائیں یا آپ کسی خاص بیماری کا پتہ چلانے کیلئے کرائیں۔بحر حال یہ بہت اچھا خیال ہے کہ کچھ بیماریاں انیمیاء، ڈائروارڈ اور شوگر کو چیک کرنے کیلئے یہ ٹیسٹ کروائے جائیں۔ یہ ٹیسٹ آپ کو انفرادی طور پر آپ کے خاندانی بیماری اور آپ کی ماضی کی کوئی بیماری سے آپ کو ذہنی طور پر تیار رکھے گا جس سے آپ اھتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔

پیپ سمیئر

اگر آپ نے اس سے پہلے کبھی سالانہ پیپ سمیئر اور نسوانی ٹیسٹ نہیں کروائے تو اپنے ان تمام ٹیسٹ کروانے کیلے یہ ایک اچھا وقت ہے۔پیپ سمیئر ٹیسٹ پہلے سے عورت میں تولیدی نظام کی جانچ پڑتال اور ممکنہ طور پر پہلے سے کینسر اور کینسر ٹیومر کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ ایک مکمل ٹیسٹ ضرور کروائیں اس سے آپ کے اندر کی بیماریوں کے بارے میں معلومات ہوجائیگی اگر ہوں تو۔ یہ آپ کی حمل کے متعلق منصوبہ بندی کرنے اور دیگر معلومات کے لیئے بھی بہت اچھا وقت ہے۔ آپ کی لیڈی ڈاکٹر آپ کو بچے کی پیدائش کے وقفے کے متعلق اور آپ کی دیگر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کیلئے آپ کو اچھی طرح گائیڈ کرسکتی ہیں۔

ڈی این اے ٹیسٹ

بعض جوڑوں کی شادی سے پہلے خواہش ظاہر ہوتی ہے کہ اولاد کے بارے میں منصوبہ بندی کرلی جائے۔ آپ کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے جنیاتی جانچ پڑتال ضروری ہے۔ کسی بھی فیصلہ کن نتائج پر پہنچنے کیلئے آپ اور آپ کے ساتھی دونوں ایک دوسرے کی مدد کرسکتے ہیں۔ کچھ شادی شدہ جوڑے اولاد نہیں چاہتے۔ لڑکی مرد کی نسبت زیادہ اچھا فیصلہ کرسکتی ہے۔

جنسی بیماری کی منتقلی

یہ ایک بہت اچھا وقت ہے ۔ اگر آپ کے ماضی میں کسی بھی قسم کے جنسی تعلقات تھے تو آپ HIV ٹیسٹ کروائیں۔ سفلی اور دیگر ٹیسٹ کیلئے۔غیر تشخیص جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماری آپ کے مستقبل پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔

عام جسمانی ٹیسٹ

ایک مکمل جسمانی ٹیسٹ میں لیبارٹری ٹیسٹ بھی شامل ہے۔ جو آپ کے خاندان سے متعلق ماضی کی بیماریوں پر بھی نظر ڈالتا ہے۔ ایک مکمل جسمانی ٹیسٹ آپ کے اور آپ کے شریک حیات دونوں کیلئے اہم ہے۔ اس بات کا بھی یقینی بنائیں کہ آپ کے حفاظتی ٹیکے وقت پر لگے ہیں۔ یہ ٹیسٹ تھیلسیمیا، انیمیا اور ہپاٹئس کی بیماریوں سے آپ کی حفاظت کریگا۔
دوسرے ٹیسٹ میں خون کے گروپس ٹیسٹ ہونگے اور آر ایچ عنصر کے امتحان شامل ہونگے۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ آر ایچ مثبت لیکن لوگوں کی چھوٹی سی آبادی یہ کہتے ہیں کہ آر ایچ منفی ہے۔ جوڑے میں اگر آر ایچ ہوتو یہ بچے میں مسائل پیدا کردیتے ہیں۔ ہر انسان خون کے بڑے عام گروپ کے چار بڑی اقسام رکھتا ہے۔جن میں A، B AB اور Oگروپ کی اقسام ضرور رکھتا ہے۔ خون کے خلیات کی سطح پروٹین کا سبب ہمارے مدافعافاتی نظام میں خرابی بنتا ہے۔

آر ایچ منفی ہیں تو ہونیوالا بچہ آر ایچ مثبت کہلائیگا۔اگر چھوٹے بچے کی خون کی مقدار آپ کے خون میں شامل ہوجاتی ہے جو خوشی کی بات ہے۔آ پ کا جسم اینٹی بائیوٹک بنا سکتا ہے جو بچے کے خون میں آر ایچ اینٹی جینس کیلئے۔ اس کا مطلب ہے کہ سینسیٹائزد اور اینٹی بائیوٹک پلیسنٹا سے آگے بڑھ سکتے ہیں اور آپ کے بچے کے خون پر حملہ کرسکتے ہیں۔ وہ جینس کے سرخ خلیات کو توڑنے اور خون کی کمی پیدا کرسکتے ہیں۔یہ حالت ایمولائٹک بیماری یا ایمولائٹک اینما کہلاتی ہے۔یہ نوزائید بچے کے لیئے سنگین بیماری ہے۔اس سے بچے کو نقصان پہنچتا ہے اور موت کے خطرات بھی شدید ہوجاتے ہیں۔

اگر آپ ہنی مون کے لیئے پاکستان سے باہر جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ تو آپ کو ڈاکٹر سے مخصوص صورتحال پر بات کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ کی شادی طے شدہ ہے توآپ کو بہت ضروری ہے کہ تمام معاملات پر اپنے ڈاکٹر سے تفصیلی بات کریں تا کہ آپ کو دوران سفر مخصوص نسوانی صورتحال کا سامنا نہ ہونے پائے۔ یہ تمام باتیں آپ کو شامل گفتگو کرنا چاہیئے۔ وہ آپ کو میڈیسن استعمال کرنے کا مشورہ بھی دے سکتیں ہیں۔

شادی آپ کو صحتمند رکھتی ہے

بہت سے تحقیقی مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ جب آپ شادی کرنے جارہے ہیں تو آپ اپنے آپ کو صحت مند رکھنا ضروری ہے۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ گرہ باندھنے کے نتیجے میں بہت سے صحتمند نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔

۱    شادی آپ کو ایک اچھی اور خوشگوار زندگی گذارنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔

۲    شادی شدہ افراد زیادہ تر خوشگوار زندگی گذارتے ہیں اسلیئے وہ اسپتال بھی کم جاتے ہیں

۳    میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ ایک تعاون کا نظام قائم رہتا ہے

۴    بہت سے شادی شدہ جوڑے ایک ساتھ ورزش کرتے ہیں

۵    شریک حیات ایک دوسرے کیلئے مستقبل میں کھانے سے متعلق منصوبہ بندی بھی کرتے ہیں

۶    شادی شدہ لوگوں کے نمونیا یا دیگر بیماریوں سے مرنے کے امکانات کم ہوتے ہیں

۷    شادی شدہ افراد اگر دل کی بیماری وغیرہ کا شکار ہوجاتے ہیں تو جلدی صحیح بھی جوجاتے ہیں

۸    شادی شدہ لوگوں کی صحت کے متعلق عادتیں بھی اچھی ہوتی ہیں بجائے غیر شادی شدہ کے

زبردستی کی شادی آپ کی صحت کو تباہ کر سکتی ہے

نا خوشگوار شادی مرد اور عورت دونوں کیلئے شدید خطرات کا باعث بن سکتی ہے

نظام میں تبدیلی

ناخوشگوار شادی انفرادی طور پر خاص طور پر خواتین کلئیے نظام میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے ان کے گلے کی رطوبت کے خارج ہونے کا امکان بڑھ جاتی ہے اور ان کے مدافعاتی نظام میں خرابی کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔

ہارمون

کرٹیسول کے ہارمون کی سطح بلند ہوسکتی ہے بلند سطح آپ کے اندرکشیدگی میں اضافہ کرسکتی ہے

بلڈ پریشر

ناخوشگوار شادی اکثر خون کے دباؤ ریڈنگ میں اضافہ کرتی ہے

نزلہ اور عام ٹھنڈک

ناخوشگوار جوڑے عموماً نزلہ زکام سے دو چار ہوجاتے ہہیں مدافعاتی نظام میں کمزوری کی وجہ سے سردی لگنے کی شکایت ہوجاتی ہے۔

دل کا تیز تیز ڈھڑکنا

دل کا تیز دھڑکنا بھی ایک نشانی ہوسکتی ہے کہ دونوں میں سے کوئی ایک اپنے شریک حیات کے ساتھ خوش نہیں ہے
امراض قلب، گھٹیا، کینسر، جوڑوں کا درد اور سر کا درد وغیرہ یہ سب امکانات شادی شدہ افرادکے ناخوشگوارحالات زندگی کی نشاندہی کرتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...