کیا آپ کو معلوم ہے کہ نیلی روشنی آپ کی نیند متاثر کرسکتی ہے ؟

428

مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کے روزانہ 6 تا 8 گھنٹے کی نیند آپکی پریشانی کو کم کر سکتی ہے ، بہت سی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتی ہے ،آپکی یاداشت کو تیز کرتی ہے ، اور وزن کم کرنے میں آپکی مدد کرتی ہے .ایک اچھی طرزے زندگی کے لئے آپکو اچھی نیند کی ضرورت پڑتی ہے . نیند کی محرومی کے منفی اثرات آپکے ذیابیطس جیسی بیماریوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ،چڑچڑاپن اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت  اور پریشانی کا سبب بھی بن سکتی ہیں . 

رات کو سونا بہت مشکل کیوں ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی چیز ہے جو آپکی روزانہ کی ٦ تا ٨ گھنٹے کی نیند کو متاثر کرتی ہے؟
ماہرین کے مطابق جدید ٹیکنالوجی آپکی روزانہ کی نیند میں متاثر کرتی ہے . بہت سے لوگ روزانہ سونے سے پہلے ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں یہ کمپیوٹر کے آگے بیٹھ جاتے ہیں . سونے سے پہلے اپنے ٹیبلٹ یہ سمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں . ان آلات کے استعمال سے نکلنے والی روشنی آپکے حیاتیاتی نظام کو متاثر کرتے ہے .

رات کی روشنی ملاٹونیں کی پیداوار کو بڑھاتی ہے .یہ اہم ہارمون آپ کی نیند سائیکل کو کنٹرول کرنے کے لئے ذمہ دار ہے. یہ تمام ہارمون آپکی نیند سے جوڑے ہوے ہیں . ریسرچ سے پتا چلا ہے کے اس میں کمی آپکے کینسر کے اثرات کو بڑھاتی ہے آپکے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے ،٢ قسم کے  ذیابیطس کے خطرے کو بڑھاتی ہے . اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے . اور ایک سب سے بڑی کشیدگی جیسی بیماری کا سبب بنتی ہے جس کو ختم کرنا ہمارا پہلا فرض ہونا چاہیے .

نیلی روشنی اور میلاٹونائن میں رشتہ

کیا آپ جانتے ہیں کمپیوٹر سمارٹ فون اور دیگر ٹیکنالوجی کی اشیا سے کس قسم کی روشنی کا اخراج ہوتا ہے .؟
جو سفید روشنی ہمیں دکھائی جا رہی ہوتی ہے وہ زراصل بہت سی روشنیوں کے مجموے سے بنتی ہے اسکے اندر  سب سے زادہ مقدار نیلی روشنی کی ہوتی ہے .مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ نیلے رنگ کی روشنی میلاٹونائن کو بگاڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ آلات صرف چند چیزوں کو ہی متاثر نہیں کرتے۔ درمیانی روشنی بھی میلاٹونائن کو متاثر کرسکتی ہے۔ یہاں زیادہ روشنی کو ایک مثال کے طور پر بیان کی گئی ہے۔

تو آپ کیا کرسکتے ہیں ؟

آپکو چاہیے کے رات کو سونے سے پہلے ٹیکنالوجی کے استعمال سے پرہیز کریں .خاص طور پر ان چیزوں سے جو خطرناک روشنیاں پیدا کرتی ہیں . اسکے اندر اپکا کمپیوٹر ، لپ ٹاپ . سمارٹ فون اور ٹیبلٹ وغیرہ شامل ہیں . اگر انکا استعمال ضروری ہے آپکے سونے سے پہلے ، تو کچھ اپپس کے بارے میں نوٹ کر لیں . یہ اپپس آپکو نیلی روشنی سے بچانے کے لئے بنائی گی ہے .فلس نامی ایک اپپ آپکے کمپیوٹر اور  دیگر چیزوں کے لئے بنائی گی ہے جو نیلی روشنی کے اثرات کو کم کرتی ہے. فلس نامی اپپ ابھی اینڈرائڈ موبائل کے لئے موجود نہیں ہے ، لکین اس میں پریشانی کی بات نہیں ہے ایک اور اپپ ہے جو بلکل فلس کی طرز پر کم کرتی ہے . تولغت نامی اپپ فلس کی طرح کم کرتی ہے . یہ دونو اپپس خود با خود آپکے دن کے اور رات کے ٹائم کا اندازہ لگا کر کم کرتی ہیں

اور یاد رکھیں اگر آپ روشنی دھیما روشن سرخ بلب استعمال کرتے ہیں تو باقاعدگی سے بلب تبدیل کریں دھیمی روشنی کیساتھ۔لال بتی اپنی قدرتی حیتایتاتی نیند سائیکل کو متاثر کرنے کی کم سے کم طاقت رکھتی ہے اور یہ میلاٹونائن کو نہیں دباتی۔

اپنی صحت کا خیال رکھیں خوش رہیں اور پُرسکوں نیند حاصل کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...