روپینزل زہاب خان سے ایچ ٹی وی کے 10سوالات

425

دیکئےگھنے لمبے بالوں والی اسکواش اسٹار زہاب خان (Zahab Khan)کی یہ وڈیو جس میں وہ دے رہی ہیں ہمارے 10 مزیدار سوالات کے جھٹ پٹ جوابات۔
ہم نے ان سےپوچھا ان کے گھنے لمبے بالوں کا را زاور ساتھ ہی ان کا خود کو فٹ رکھنے کا نسخہ۔اس انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ فٹ رہنے کے لئے اپنی ڈائٹ کا خاص خیال رکھتی ہیں ۔ اپنی روز مرہ کی غذا میں سبزیوں اور پھلوں کا استعمال زیادہ رکھتی ہیں ۔
انہوں نے بالوں اور جلد کی دیکھ بھال کے حوالے سے بھی کئی اچھے ٹوٹکے بتائے
زہاب خان (Zahab Khan)لگاتار6بار سندھ اسکواش چیمپئین شپ جیت چکی ہیں جبکہ جہانگیر خان کے ہاتھوں ٹرافی وصول کرنے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں ۔دیکھئے یہ وڈیو اور نیچے دیئے گئے کمینٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔اگر آپ کو وڈیو پسند آئے تو اسے سوشل میڈیا پہ شیئر کریں !

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...