شوگر کے زخم دور کرنے والاآسان اور آزمودہ نسخہ

32,313

شوگر (Diabetic) کامرض ہونے سے لوگ بہت پریشان رہتے ہیں کیونکہ بعض اوقات احتیاط کے باوجود یہ تکلیف کاباعث بنتی ہے۔شوگر کے مریضوں کے اکثر زخم ہوجاتے ہیں ۔اسے شوگر کاالسر اورگینگرین بھی کہتے ہیں۔جس جگہ یہ زخم ہوجائیں تو جسم کے اس حصے کو ڈاکٹر کاٹنے کامشورہ دیتے ہیں تاکہ یہ جسم کے باقی حصوں کو متاثر نہ کرسکے۔اگر آپ یاآپ کے کسی جاننے والے کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ ہوتو ایساکچھ بھی کرنے سے پہلے اس نسخے کو آزماکردیکھیں۔دس سے پندرہ دن باقاعدگی سے یہ علاج کریں اسکے بعد آپ جوچاہیں فیصلہ کریں۔

نسخہ بنانے کاطریقہ

اجزاء

تِل کاتیل سوگرام
نیم کے تازہ پتے پسے ہوئے چار کھانے کے چمچ

ترکیب

نیم کے تازہ پتے لے کردھوکراچھی طرح خشک کرکے پیس لیں۔تِل کے تیل میں نیم کے پتوں کاپیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر اتناپکائیں کہ نیم کے پتے جل جائیں۔
یہ تیل کاٹن کی مدد سے زخموں پرلگائیں اوربینڈج کردیں۔دن میں ایک دفعہ لگائیں ۔ایک ہفتے کے اندر آرام آناشروع ہوجائے گا۔

مزید جانئے :وائی فائی کے صحت پر اثرات


تبصرے
Loading...