ایکنی ہونے کی 7 وجوہات اور ان سے بچاؤ

ہماری جلد پر چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں جو مسام کہلاتے ہیں ۔ یہ مسام جلد کی چکنائی یا مردہ خلیوں ، بیکٹیریا کی وجہ سے بند ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں جلد پر دانے نکل آتے ہیں ۔ اگر آپ کے ساتھ ایسا بار بار ہوتا ہے تو آپ کی جلد کو ایکنی کا…

ایکنی کے خاتمے کے لئے مفید ٹپس

ویسے تو ایکنی کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ عام طورپرایکنی تب ہوتی ہے جب میک اپ اورڈسٹ وغیرہ آپ کی جلد کے اندرداخل ہوجائے۔ جلدپرموجود مسام اگرچکناہٹ،مردہ خلیات اوربیکٹیریاکی وجہ سے بند ہوجائیں توایسی صورت میں جلد پرایکنی نمودارہونے لگتی ہے۔کیونکہ…

صحت کے 8 مسائل کا شہد سے علاج

شہد Honey قدرت کا ایک زبردست تحفہ ہے ۔ شہد جسم کے اندرونی سے اندرونی ٹشو تک پہنچ جاتا ہے ۔ آیور ویدکے ماہرین کا ماننا ہے کہ شہد جہا ں اپنی اصل حالت میں اپنے اندر شفا رکھتا ہے، وہیں اسے پکا کر کھانا جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ شہد کو نہ صرف…

اسکن کے پانچ مسائل جوگرمیوں میں بڑھ جاتے ہیں

ہرموسم جلد پراثرانداز ہوتاہے اورہرموسم کے مطابق ہی جلد کی حفاظت کرنی پڑتی ہے ورنہ بہت سے مسائل سراٹھانے لگتے ہیں۔جب بھی سورج کی روشنی براہ راست جلد پرپڑتی ہے تو جلد کی صحت متاثر ہوتی ہے۔گرمیوں میں سورج کی تپش کے باعث عام طورپرجلد کے کچھ…

کھانے پینے کی چیزوں سے کریں چھائیوں کاعلاج

چہرے پر ہونے والی چھائیاں عام طور پر براﺅن یا ہلکے سیاہ رنگ کے دائروں کی شکل میں ہوتی ہیں اور ان کا سائز ایک سے دوملی میٹر تک ہوسکتا ہے زیادہ خرابی کی صورت میں سائز میں اضافہ بھی ممکن ہے۔چھائیوںکی وجوہات میں ہارمونز میں عدم توازن، دھوپ کی…

گرمیوں کی تقریب میں میک اپ کیساہوناچاہئے؟

گرمی ہواورساتھ ہی تقریب میں بھی جاناہوتو یہ خیال رکھنا بہت ضروری ہوتاہے کہ میک اپ ایسا ہوجو آپ کی شخصیت کومزید چار چاند لگادے ۔کپڑے ہوں یامیک اپ موسم کے حساب سے ہی اچھالگتاہے۔آج کل نو میک اپ لُک ویسے بھی اِن ہے اورگرمی کے موسم میں ڈارک میک…

جلد کو بدلتے موسم کے اثرات سے بچانے کے ٹوٹکے

موسم کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ جہاں ہمارے اٹھنے بیٹھنے ،پہننے اوڑھنے ،جاگنے سونے کے انداز تبدیل ہوتے ہیں وہاں ہماری جلد پر بھی موسم کی تبدیلیاں براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں ۔ خاص طور پر حساس جلد کوکئی مسائل کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔موسم چاہے…

عمر بڑھنے کے ساتھ اسکن کیئر کے طریقے بھی بدلیں

ہرشخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکی جلد صاف شفاف اورنرم وملائم ہو۔لیکن عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد پراسکے اثرات رونماہونے لگتے ہیں۔جلد کی خوبصورتی اورحسن کوبرقراررکھنے کے لئے تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔آپ کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے جلد ہرسطح…