براؤزنگ زمرہ

رشتے ناطے

محبت ایک خوبصورت احساس ہے جس سے رشتوں میں مضبوطی (relationships)پیدا ہوتی ہے ۔ محبت ہر رشتے کو خوبصورت بنا دیتی ہے ۔ ان رشتوں کو کیسے سنبھالا جائے ،یہ ہر کوئی نہیں جانتا۔ ایچ ٹی وی کی (HTV) اس کیٹگری میں رشتوں (relationships) میں مضبوطی پیدا کرنے اور اختلافات دور کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں ۔

زندگی کی خوبصورتی رشتوں کی مضبوطی سے

ایچ ٹی وی میں ہم آپ کو پتائیں کے روز مرہ کے مسائل کو مثبت طریقے سے کس طرح حل کیا جائے کہ بد مزگی پیدا نہ اور زندگی خوبصورت ہو جائے ۔ گھر میں کشیدگی صحت میں بگاڑ پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے ۔ صحت مند گھرانے میں مسائل کو سمجھ داری اور مثبت سوچ کے ساتھ حل کیا جا تا ہے ۔ یہاں آپ کو شادی سے متعلق ٹپس (marriage tips) بھی ملیں گی اور محبت کو اور گہرا کرنے کے نسخے بھی ۔

اچھی زندگی گزارنے کے لئے مسائل کو بڑھنے نہ دیں بلکہ بات چیت کے ذریعے ان کا حل نکالیں ۔ ایچ ٹی وی کا ماننا ہے کہ اگر آپ ذہنی طور پر پر سکون ہوں گے تب ہی آپ کی صحت اور آکے گھر والوں کی صحت (health) بھی اچھی رہے گی ۔

5قسم کی لڑائیاں جو مضبوط ازدواجی رشتے کو ظاہر کرتی ہیں

کسی شادی شدہ جوڑے میں لڑائی نہیں ہوتی؟ برسوں پرانی ازدواجی زندگی میں بھی خیالات کے تضاد کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔بلاشبہ جوڑوں کے درمیان مباحثہ ان کے رشتے کی مضبوطی کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے کہ یہ رشتہ کتنے عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔…

نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے سیکس سے متعلق ضروری معلومات

سیکس کا موضوع پاکستان کے سب سے ممنوعہ موضوعات میں سے ایک ہے۔جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پرغلط معلومات ،خرافات اورفرضی داستانیں عام ہوجاتی ہیں۔ان تمام حقائق کے پیش نظریہی تصورکیاجاتاہے کہ نئے شادی شدہ جوڑے شادی کی رات ہی جسمانی تعلقات استوارکرتے…

شادی ۔۔۔۔۔۔درازئ عمر کا راز

دنیا بھر میں ایسے مرد کم کم ہی ہوں گے جنہیں اپنی بیوی سے کوئی شکایت نہ ہو۔ انہیں جہاں کہیں موقع ملتا ہے چاہے لطیفوں اور مزاح کے انداز میں ہی سہی، شکائتیں زبان پر لے آتے ہیں۔ اور اسی طرح ایسی بیویاں بھی کم کم ہی ہیں جنہیں اپنے شوہروں سے کوئی…

شادی کے بعد کس کی سنیں کس کی نہ سنیں؟

شادی کے بعد اکثر مرد حضرات یہی سوچتے ہیں کہ کاش وہ سماعت سے محروم ہوتے! کیونکہ ساس بہو کی روایتی لڑائی میں سب سے زیادہ نقصان بے چارے شوہر ہی کا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی خوش قسمتی سے ان مسائل کا شادی کے کچھ عرصہ بعد ہوتا ہے تو کہیں بدقسمتی سے کچھ…

شادی اپنی پسند کی ہو یا والدین کی؟

شادی ایک ایسا بندھن ہےجس کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔شادی کے لئے ہر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہوتا ہے ۔کوئی اپنی پسند سے شادی کرتا ہے تو کوئی والدین اور گھر والوں کی پسند سے ۔شادیاں تو دونوں ہی اچھی ہوتی ہیں لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا…

صحت مند ازدواجی و جنسی زندگی گزارنے کے اصول

صحت بخش خوشگوار ازدواجی زندگی ہرایک کی خواہش ہوتی ہے۔خوش گوار ازدوجی و جنسی زندگی گزارنے کے لئے آپ کا ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند ہوناضروری ہے ۔ اکثر شادی شدہ افراد صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرتے ہیں ۔ مندرجہ…

شادی شدہ افراد زیادہ صحت مند کیوں ہوتے ہیں؟

دنیا کے ہر مذہب میں شادی کے رشتے کو ایک خاص مقام دیا جاتا ہے اس کی صرف معاشرتی وجوہات نہیں بلکہ شادی انفرادی طور پر بھی نفع دیتی ہے ۔شادی کیجئے اور جذباتی صحت پائیے دنیا میں کئی تحقیقات یی بات ثابت کر چکی ہیں کی شادی شدہ نوجوان افراد…

شادی کرنے والی ورکنگ ویمن یہ باتیں یاد رکھیں!

لڑکیوں سے ’ہر فن مولا‘ہونے کی امید تو کی ہی جاتی ہے اور جب بات نوکری کرنے والی لڑکی کی شادی کی ہو تو لوگوں کو یہ ہی امید ہوتی ہے کہ ہر چیز پرفیکٹ ہوگی۔ لیکن یہ تو تب ہی ہوگانا جب لڑکی کے پاس اتنا ٹائم ہوگا؟ جاب کے ساتھ شادی کی تیاری کرنا…

اپنی شادی کو کیسے بچایا جائے؟

زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر میں میاں بیوی ایسے ساتھی ہیں جن کی منزل بھی ایک ہوتی ہے اور راستہ بھی ۔دونوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور ایک دوسرے کی دکھ سکھ میں برابر کی شراکت داری کا جذبہ ہو تو پتا بھی نہیں چلتا اور سفر کٹ جاتا ہے ۔لیکن جب…

خوشحال شادی شدہ زندگی آپ کو کینسر سے بچا سکتی ہے

ایک امریکی مطالعے میں شادی کو کینسر سے شفایابی سے منسلک کیا گیا ہے ۔ مطالعے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی شدہ جوڑے کے مالی وسائل اور حیثیت سے زیادہ ان کے آپسی تعلقات اور جذباتی ہم آہنگی کینسر کے مریض سے بچنے کے امکانات میں اضافہ کردیتی ہے ۔…