براؤزنگ زمرہ

کھانے

مختلف انواع و اقسام کے کھانے تناول فرمانا تقریبا ہر انسان کو پسند ہوتا ہےاور وہ  اس کے لئے ہمیشہ مختلف جتن میں مصروف رہتا ہے  اچھے کھانے کھانا تو ہرشخص کو پسند آتا ہے لیکن اچھے کھانے بنانا ہر بندے کے بس کی بات نہیں  ،کھانا بنانا بہت محنت طلب کام ہے جس میں ذرا سی بھول چوک آپ کی کئی گھنٹوں کی محنت پر پانی پھیر سکتی ہے۔ کھانا بنانا  ایک مشکل کام سہی لیکن  اگر یہ کام  دلچسپی  کے ساتھ کیا جائے تو  یہ اچھے نتائج دیتا ہے  اور اگر لالچ کھانے کی تعریف ہو تو اس میں  اور دل لگ جاتا ہے ۔ خاتون خانہ کی بھی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مختلف انواع واقسام کے کھانوں سے اپنے خاندان  کی تواضع کریں اور  ان کو اپنے پر تعیش کھانوں سے خوش رکھ کر ان سے تعریف سمیٹتے رہیں ۔

 ایچ ٹی وی (HTV)  اپنی اس کیٹیگری میں لارہا ہے بے شمار اقسام کی  ریسییپیز (best recipes) کے طریقے ، جن میں شامل ہے ہر قسم کی  دیسی و ولایتی  ریسیپیز جن کو با آسانی گھر پر بنایا جاسکتا ہے ۔ یہ ریسیپیز صحت کے ساتھ ساتھ ذائقہ میں بھی اپنی مثال آپ ہیں

بارش کا موسم ہو لذیذ پکوان نہ ہو ؟ یہ تو نا انصافی ہے

پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے اور بارشوں میں کھانے پینے کا بھی الگ ہی مزہ ہے اور لوگ طرح طرح کے اہتمام کرتے ہیں، اور بارش کے ساتھ لذیذ پکوان نہ ہو تو بارش کا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے اور کچھ تشنگی رہ جاتی ہے انجوائمنٹ میں۔…

گرمی کا دشمن کیری کا شربت

گرمیوں کا موسم آئے اور کیری کا شربت نہ پیا جائے یہ تو پھر زیادتی ہوئی نہ ؟کیری موسم گرما کا خاص تحفہ ہے اور کہتے ہیں کہ لو لگنے سے محفوظ رکھنے کے لیے کیری کے شربت سے بہتر کوئی مشروب نہیں اور ساتھ ساتھ یہ جسم کے اندر ٹھنڈک بھی پیدا کردیتی…

مزیدار نہاری کی مزیدار ترکیب

لفظ نہاری، عربی لفظ نہار سے نکلا ہے جس کے معنی ہوتے صبح کے ہوتے ہیں-لہٰذا نہاری نام سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اسے صبح کے ناشتے میں استعمال کیا جاتا تھا۔کہتے ہیں کہ نہاری بنانے کی ابتداء، یا تو جامع مسجد دہلی کی پچھلی گلیوں سے ہوئی، جہاں سے…

کھانا کھانے کے بعد کچھ میٹھے کھانے کی خواہش کیوں پیداہوتی ہے؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ اکثر کھانے کے بعد  آپ کو کچھ میٹھا کھانے کو دل کرنے لگتا ہے ؟برصغیر میں تو یہ کافی عام رجحان ہے کہ کھانے کے بعد کچھ میٹھا لازمی کھایا جاتا ہے۔تو میٹھے کی یہ طلب کیوں ستاتی ہے؟ خاص طور پر اگر آپ صحت مند رہنا…

میٹھی عید کے میٹھے پکوان

عید کا موقع ہو اور میٹھی ڈشز کا سلسلسہ نہ ہو ایسا ہونا ناممکن ہے تو پھر جانئے میٹھی ڈشز بنانے کے میٹھے میٹھے آسان طریقےعید اور سویاں ؛ لازم و ملزوم سویاں پاستہ کی ایک قسم ہے، جس کا تعلق اسپیگھٹی کے گھرانے سے ہے لیکن یہ اسپیگھٹی کے…

چکن چاؤ مین بنانے کاپاکستانی طریقہ

پاکستانی دیسی کھانوں کے دیوانے ہیں لیکن گزشتہ کئی برس سے پاکستانیوں کی چائینیز ڈشز سے دلچسپی بڑھ گئی ہے اور چائینیز کھانوں نے بے شمار دیسی ڈشز کے باوجود اپنی اہمیت ثابت کرکے پاکستانیوں کے دل اور پیٹ میں جگہ بنالی ہے۔البتہ یہ الگ بات ہے کہ…

اپنے بچوں کو صحت بخش کھانے کی طرف راغب کریں

اکثر والدین شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے صحت بخش غذائیں جیسے پھل اور سبزیاں کھانا پسند نہیں کرتے اور انھیں یہ چیزیں کھلانا والدین کے لئے خاصا مشکل ہوتا ہے۔لیکن بہر حال بچوں کو یہ غذائیں کھلانا ضروری ہیں اس لئے ہم آپ کو چند ایسے…

6 مختلف طریقوں سے لیمن ایڈ بنانے کے طریقہ

گرمی کاموسم ہوتودل چاہتاہے کہ کچھ ایسے فرحت بخش مشروبات ہوں جوتازہ اورقدرتی اجزاء سے تیارکردہ ہوں۔ اگریہ مشروبات گھرپرہی تیارکرناآسان ہوجائے توان مشروبات کی ٹھنڈک دل میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔گرمی بڑھنے کی صورت میں لیمن ایڈ کے استعمال سے آپ…

پانی کا ذائقہ و افادیت بڑھانے کی5آسان تراکیب

1۔انگور اور کینو سے بنا فلیورڈ پانی اجزاء انگور کے بڑے دانے ۔ پندرہ عدد کینو کی پھانکیں ۔پندرہ عدد پانی ۔ایک لیٹرترکیب انگور کے دانوں کو بیچ میں سے آدھا کر لیں ۔ کینو کی پھانکوں میں سے بیج نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔ ایک…

اگرخودکومنواناہے توکھانے کی یہ 10ترکیبیں ضرور سیکھیں

آج کھانے میں کیاہے؟یہ ایک ایساسوال ہے جوہرپاکستانی گھرمیں روزانہ کیاجاتاہے۔کھانااگرمرضی کانہ ہوتوکھانے میں مزہ بھی نہیں آتا۔ٹھہریئے ذیل میںدیئے گئے سوالوں کی مددسے پہلے آپ اپناجائزہ لیں۔ 1۔کیاآپ کی عمر18سال سے زائدہے؟ 2۔کیاآپ کواپنے…