براؤزنگ زمرہ

ٹرینڈنگ نیوز

دنیا بہت تیزی سے تبدیل ہورہی ہے ہر لمحے دنیا میں بڑے بڑے واقعات وقوع پذیر ہورہے ہیں۔ باخبر رہنا آج کی دنیا میں بہت ضروری ہے تاکہ تمام معلومات کو سامنے رکھ کر مستقبل کے بارے میں منصوبہ بندی کی جائے۔ خبر (Trending News)دراصل وہ معلومات ہوتی ہے جو عام عوام کے لئے اہمیت کی حامل ہو چاہے وہ اپنے علاقے سے ہو، اپنے شہر سے ہو ، اپنے ملک سے ہو  یا پھر دنیا کے کسی کونے سے ہو ۔ ہر  وہ خبر جس میں لوگ دلچسپی رکھتے ہو اس کا  جاننا  اور اس پر اظہار کرنا  ہر باخبر شخص کے لئے ضروری ہوتا ہےتو ضروری ہے کہ  دنیا بھر میں ہونے والے واقعات سے با خبر رہا جائے ۔

 دنیا میں ہونے والے واقعات کی خبروں  (Trending News)  کو فوری طور پر جاننے کے لئے  ایچ ٹی وی  (HTV) لارہا ہے  آپ کے لئے دنیابھر سے ایسی خبریں  جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور ایسی  خبر جاننا آپکے لئے دلچسپی اور حیرت کا باعث ہو۔  تو پھر ایچ ٹی وی سے جڑجائےتاکہ آپ رہیں ھمیشہ باخبر۔۔

نوجوانوں کا عالمی دن

بین الاقوامی ادارے ا قوام متحدہ کے زیر نگرانی ہر سال مختلف دن منائے جاتے ہیں جن میں ایک نوجوانوں کا عالمی دن بھی ہے۔جس کا مقصد نوجوانوں کی فلاح و بہبود اورمعاشرے میں ان کے مقام پر روشنی ڈالنا ہے ۔ اس دن کو منانے کامقصدنوجوانوں کو ناصرف تحفظ…

قربانی کے گوشت کی بو دور کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا طریقہ

عیدالاضحیٰ مسلمانوں کا تہوار ہے جس میں وہ جانوروں کی قربانی کرتے ہیں ۔اسلام میں قربانی کے گوشت کے تین حصے کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،جس میں سے ایک حصہ غریبوں کا ،ایک عزیز واقارب کا اور ایک حصہ اپنا ہوتا ہے ،اگر کوئی چاہے تو وہ قربانی کا پورا…

قربانی کی سنت دکھاوے میں کب بدل جاتی ہے؟

دنیا بھر کے مسلمان نہایت جوش وجذبے کے ساتھ عیدالاضحی مناتے ہیں اس موقع پر حضرت ابراہیم ؑ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے گائے ،بکرے اور اونٹ کی قربانی کرتے ہیں ۔جب اللہ تعالیٰ نے ان سے اپنی سب سے پیاری چیز قربان کرنے کا کہا تھا اور وہ اپنے پیارے…

قربانی کے جانور کی خریداری اور اس کی احتیاط

عیدالاضحٰی میں بہت کم دن باقی رہ گئے ہیں یہ مسلمانوں کا دوسرا بڑا تہوار ہے جس میں سنت ابراہیمی ؑپوری کی جاتی ہے اور مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق گائے،بکرے یا اونٹ کی قربانی کرتے ہیں ۔اس موقع پر مسلمانوں کا جذبہ دیکھنے کے لائق ہوتا ہے ہر کوئی…

بیوی پر تشدد، دور جاہلیت کا شاخسانہ

اسلام سے قبل جاہل معاشرے میں عورت کا جو مقام تھا وہ کسی مذہب کا بنایا ہوا مقام نہیں تھا جو صرف اور صرف جہالت سے بھرے معاشرے کا اپنا قائم کردہ مقام تھا اور عورت ظلم کی چکی میں مسلسل پستی رہتی تھی لیکن اسلام نے عورت کو اس کا اصل مقام دیا اور…

ورلڈ پاپولیشن ڈے

عالمی آبادی کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11جولائی کومنایا جاتا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے تاکہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجوہات اور اس سلسلے میں عالمی برادری کی غلطیوں کا پتہ لگا…

چاکلیٹ :کھانے کے علاوہ دوسرے استعمال جانتے ہیں ؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاکلیٹ نہ صرف ذائقے سے بھر پور ہوتی ہے بلکے اس میں بے شمار فوائد بھی موجود ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ڈارک چاکلیٹ کے طبی فوائد تو حیران کن ہیں جو کہ جسم کے گردشی نظام میں معاونت کے ساتھ دماغ کو متحرک کرنے، دماغی کمزوریوں سے…

ہیڈ فونز کا دیرپا استعمال سماعت کے لیے نقصان دہ

عموماًایک طویل سفر پر ہمارا ساتھ یا توایک اچھی کتاب دیتی ہے یا موسیقی۔ جب لوگ ایک ساتھ سفر کرتے ہیں تو عام طور پر وقت کاٹنے کے لیے موسیقی ہی سنی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ موسیقی سننے کے لیے استعمال ہونے والے آلات بعض اوقات انسانی…

رات کی شفٹ میں کام کرنے والے لوگوں کے لئے صحت بخش مشورے

رات کی شفٹ میں یا رات دیر تک کام کرنے سے ہماری زندگی میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔قدرت نے دن کام کے لئے اور رات آرام کے لئے بنائے ہیں لیکن جب ہم اس کے بر خلاف کام کرتے ہیں تو ہمیں بہت سے مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں وزن…

تمباکو نوشی ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے کا باعث

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق اگرآپ ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے اندر موجود تمباکو نوشی کی عادت کو فوری ترک کردیں۔ تمباکو نوشی کے عادی اور سیگریٹ کے دھویں کی زد میں آنے والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔یہ…